دنیا

امریکی صدر نے حماس اور پیوٹن کو ایک جیسا قرار دیدیا

امریکی صدر نے حماس اور پیوٹن کو ایک جیسا قرار دیدیا

واشنگٹن ، امریکی صدر جو بائیڈن نے حماس اور پیوٹن کو ایک جیسا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس فلسطینی عوام کی نمائندگی نہیں کرتی بلکہ فلسطینی شہریوں کو انسانی ڈھال کے طورپر استعمال کرتی ہے جس وجہ سے بے گناہ فلسطینی خاندانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل میں ایسے لوگوں کو دیکھا جو مضبوط ، پرعزم صدمے اور گہرے درد میں ہیں ، فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے بھی بات کی ، امریکا فلسطینی عوام کے وقار اور خودارادیت کے حق کیلئے پرعز ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image