دنیا

امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کا اعتراف

امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کا اعتراف

امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے نے ٹیکس چوری کا اعتراف کیا ہے ۔ہنٹربائیڈن نے چین اور یوکرین کیساتھ بزنس ڈیل میں ٹیکس ادا نہیں کیے تھے ۔ہنٹربائیڈن کیخلاف تحقیقات 2018 سے جاری تھیں ،بزنس ڈیل میں ہنٹربائیڈن نے 1.5 ملین ڈالر حاصل کیے تھے ۔دستاویزات کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے 2018 میں ایک لاکھ ڈالر ٹیکس ادا کرنا تھادوسرے کیس میں غیر قانونی طورپر پستول رکھنے کا بھی ہنٹر بائیڈن سے اعتراف کیاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image