پاکستان دنیا

امریکا کی پاکستان میں دہشتگرد حملے کی مذمت

امریکا کی پاکستان میں دہشتگرد حملے کی مذمت

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گذشتہ روز پاکستان میں ہوئے دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا خیبر پختون خوا میں سکیورٹی چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہے ۔انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کو یقینی بنانے میں پاکستان کے عوام کیساتھ کھڑے ہیں ۔انہوں نے یہ بھی کہ اہے کہ متاثرین کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image