بھارت میں امریکا کے سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دیدیادی پولیٹیکو کے مطابق امریکی سفیر نے کہا کہ امریکا کو غیر معینہ مدت کیلئے بھارت کیساتھ رابطہ منقطع کرناہوگا، ہردیپ سنگھ کے باعث بھارت امریکا تعلقات مزید خراب ہوسکتے ہیں ایرک گارسیٹی نے کہا کہ امریکا کو بھارت کیساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنا ہونگے
Leave feedback about this