تازہ ترین

امریکا نے ایک بارپھر سائفر الزامات بے بنیاد قرار دیدیئے

امریکا نے ایک بارپھر سائفر الزامات بے بنیاد قرار دیدیئے

امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ جانتے نہیں کتنی ہی بار اس سوال کا جواب دے چکے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ ہر ابر ایک ہی جواب دیا ہے کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں پھر سے کہتے ہیں کہ امریکا کسی بھی ملک کی اندرونی سیاست میں داخل نہیں دیتا ۔سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کرایا ہے۔اعظم خان نے سائفر معاملے پر چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف بیان ریکارڈ کرایا ہے اور اسے ایک سوچی سمجھی سازش قرار دیاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image