دنیا

امریکا ، چین وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ،بلنکن

امریکا ، چین وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ،بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی اور چینی وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے ۔سوئیڈن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سب سے خطرناک بات آپس میں رابطوں کا نہ ہونا ہے ۔امریکا نے رواں ہفتے ہونیوالے سنگاپور سکیورٹی فورم کے موقع پر وزرائے دفاع ملاقات کی درخواست کی تھی جسے چین نے مسترد کردیا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سنگا پور میں رواں ہفتے سکیورٹی فورم کا اجلاس ہونے جارہاہے جس میں امریکی اور چینی وزرائے دفاع شریک ہونگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image