امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے قریب چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ۔متعدد بار رابطے کے باوجود سیسنا طیارے سے جواب موصول نہ ہونے پر ایف سولہ لڑاکا طیارے بھیجے گئے۔واشنگٹن میں لڑاکا طیاروں کی تیز آوازوں پر شہری تشویش میں مبتلا ہوگئے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کی یا نہیں ، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیاروں نے چھوٹے طیارے کو نشانہ نہیں بنایا
Leave feedback about this