پاکستان جرائم

جناح ہاﺅس لاہور پر شرپسند وں کے حملے کا ایک اور سرغنہ بے نقاب

جناح ہاﺅس لاہور پر شرپسند وں کے حملے کا ایک اور سرغنہ بے نقاب

جناح ہاﺅس لاہور میں تو ڑ پھوڑ میں شامل ایک اور سرغنہ بے نقا ب ہوگیا ، علی رضا کا تعلق اوکاڑہ سے ہے ۔جناح ہاﺅس پر جلاﺅ گھیراﺅ میں ملوث شرپسند علی رضا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی تقاریر فوج دشمنی کا سبب بنیں ،علی رضا کا کہنا ہے کہ نو مئی کو طے شدہ پلان کے مطابق لاہور کور کمانڈر ہاﺅس پر جلاﺅ گھیراﺅ کا حصہ بنے ۔جناح ہاﺅس پر حملے میں ملوث شرپسند نے کہا ہے کہ منصوبہ زما ن پارک میں پی ٹی آئی کی زیر قیادت طے کیا گیا تھا۔علی رضا نے انکشاف کیا کہ منصوبے میں حسان نیازی ، یاسمین راشد ، اعجازچوہدری وغیرہ شامل تھے۔علی رضا کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ سب چیئرمین پی ٹی آئی کی فوج مخالف تقاریر کا نتیجہ ہے ، تقاریر سے متاثر ہو کر ہم نے یہ سب کیا اور جلاﺅ گھیراﺅ کا حصہ بنے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image