دنیا

امریکا،مسی سپی میں شدید طوفان نے تباہی مچادی، 23 افرا د ہلاک

امریکا،مسی سپی میں شدید طوفان نے تباہی مچادی، 23 افرا د ہلاک

امریکا کی ریاست مسی سپی میں شدید طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 23 افرادہلاک ہوگئے۔ مسی سپی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث ہلاکتیں مزید بڑھ سکتی ہیں۔گذشتہ روز آنیوالے طوفان نے زرعی اراضی اور انفرانسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے مسی سپی الاباما اور ٹینیسی کی ریاستوں میں ایک لاکھ سے زائد شہری بجلی سے محروم ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image