پاکستان

الیکشن کی تاریخ 14 جون بھی ہوسکتی ہے اور 14 اکتوبر بھی ، رانا ثنا

الیکشن کی تاریخ 14 جون بھی ہوسکتی ہے اور 14 اکتوبر بھی ، رانا ثنا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ 14 جون بھی ہوسکتی ہے اور 14 اکتوبر بھی ، سیاسی بحران سیاسی طریقے سے ہی حل ہوگا ،عدالتی طریقے سے حل کرنے سے شاید بحران بڑھ جائے ۔وزیرداخلہ رانا ثنا کا کہنا تھا کہ الیکشن کی تاریخ 14 جون بھی ہوسکتی ہے اور 14 اکتوبر بھی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ سیاسی بحران سیاسی طریقے سے ہی حل ہوگا عدالتی طریقے سے حل کرنے سے شاید بحران بڑھ جائے ملک کی بدقسمتی ہے کہ یہاں عمران جیسا سیاستدان بنایا گای عدالت نے کہا کہ عمران خان کو غیر قانونی طریقے سے ہراساں نہ کیاجائے کسی مقدمے میں گرفتار کرنا غیر قانونی ہرسانی نہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے کان میں کوئی جو بھی بات ڈالتا ہے وہ وہی بولنا شروع کردیتے ہیںہم چاہتے ہیں کہ عمران خان عدالتوں میں پیش ہوں اور ٹرائل کا سامنا کریں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image