تازہ ترین

الیکشن کیشن ، 3 حلقوں پر ضمنی الیکشن 28 مئی کو ہونگے

امیدوار کا علیحدہ بینک اکاؤنٹ اور نتیجہ رات دو بجے تک لازمی، الیکشن کمیشن کی نئی ترامیم

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں این اے 108 فیصل آباد ، این اے 118 ننکانہ اور این اے 239 کورنگی کراچی میں 28 مئی کو ضمنی الیکشن کا فیصلہ کیاگیا ۔الیکشن کمیشن کے اجلاس میں سندھ کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی کی شکایات اور حیدر آباد کی یونین کونسل 119 میں بے ضابطگیوں پر غور کیاگیا ۔الیکشن کمیشن کے مطابق شکایات پر پندرہ مئی کو کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image