اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے نااہلی اور بددیانتی پر محکمے کے 3 افسران کو 120 روز کے لیے معطل کردیا‘ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا‘ معطل ہونے والے افسران میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ، ڈائریکٹر ایڈمن اور صوبائی الیکشن کمشنر شامل ہیں۔ کمیشن سندھ اظہر حسین تنواری اور الیکشن آفیسر کراچی خدا بخش۔نوٹیفکیشن کے مطابق تینوں افسران انکوائری مکمل ہونے اور اگلے احکامات تک کراچی میں ہی رہیں گے۔
Leave feedback about this