الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دیدی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دیدی

الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دیدی

الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دیدی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک میں گیارہ فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دیدی ۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں نوے روز میں عام انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل الیکشن کمیشن سجیل سواتی نے عدالت میں بیان دیا کہ تیس نومبر تک حلقہ بندیاں مکمل ہوجائیں گی اور انتخابات گیارہ فروری کو کرائے جائیں گے ۔چیف جسٹس نے سوال کیا کہ انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر پاکستان آں بورڈ ہیں ؟ کیا الیکشن تاریخ سے متعلق صدر سے مشورہ کیاگیا ؟

Exit mobile version