الیکشن قریب آتے ہی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہو رہی ہے، سعید غنی پاکستان Roze News
پاکستان

الیکشن قریب آتے ہی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہو رہی ہے، سعید غنی

الیکشن قریب آتے ہی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہو رہی ہے، سعید غنی

الیکشن قریب آتے ہی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہو رہی ہے، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ جب انتخابات قریب ہوں تو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوتی ہے۔یہ بات پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنی انا کو پیچھے چھوڑ کر دوسری جماعتوں سے بات کی ہے۔سعید غنی کا مزید کہنا ہے کہ ہر جماعت کو انتخابات میں حصہ لینے کا حق ہے، انتخابات کے بعد صورتحال دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ حالات کے مطابق بہتر ہے کہ تمام جماعتیں بیٹھ کر فیصلہ کریں۔

Exit mobile version