تازہ ترین

الیکشن فنڈپر ان چیمبر سماعت ، وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو مشاورت کیلئے طلب کرلیا

الیکشن فنڈپر ان چیمبر سماعت ، وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو مشاورت کیلئے طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے الیکشن فنڈز سے متعلق ان چیمبر سماعت سے قبل اٹارنی جنرل کو مشاورت کیلئے طلب کرلیا ۔وزیراعظم کی جانب سے طلب کیے جانے پر اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے فوری طورپر وزیراعظم آفس کیلئے روانہ ہوگئے ۔اس موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں اٹارنی جنرل منصور عثمان نے کہا کہ پارلیمنٹ نے حکومت کوفنڈز جاری کرنے سے روک دیا ہے ۔اب وفاقی حکومت کے پاس الیکشن کیلئے فنڈز جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں ۔اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ آج حکومتی موقف ان چیمبر سماعت کے دوران پیش کرینگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image