پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بے گناہی کا واضح ثبوت ہے۔حکومت کے تمام مقدمات اپنے منطقی انجام کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں، تاخیری حربوں کا واحد مقصد بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے کی ناکام کوشش ہے۔
مذاکراتی کمیٹی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینا وفاقی حکومت کی غیر سنجیدگی ظاہر کرتا ہے۔وفاقی وزرا کے بیانات سے بھی واضح ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، بانی پی ٹی آئی جعلی حکومت کے تمام مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
تازہ ترین
القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے عمران خان کی بیگناہی کا ثبوت: بیرسٹر سیف
- by web_desk
- جنوری 8, 2025
- 0 Comments
- 44 Views
- 3 دن ago
Leave feedback about this