تازہ ترین

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل ، نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل ، نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ کے کمرہ عدالت میں پہنچ گئے ۔نوا ز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت کچھ دیر میں ہوگی ۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کرینگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image