تازہ ترین

اقوام متحدہ اجلاس، شہباز ،بائیڈن ملاقات طے نہیں: منیر اکرم

اقوام متحدہ اجلاس، شہباز ،بائیڈن ملاقات طے نہیں: منیر اکرم

نیویارک: منیر اکرم کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل میں خطاب کریں گے، ، افغان طالبان کی بہت سی پالیسیوں سے اختلاف کے باوجود رابطے ضروری ہیں، کئی مسائل ہیں لیکن ہمارا تعلق افغان عوام سے ہے۔ افغان حکومت کے ساتھ اختلافات کے حل کیلئے کام کریں گے، ہمیں اپنی سکیورٹی کیلئے جو ایکشن لینا ہے وہ لے رہے ہیں۔ جہاں سفارت کاری کی ضرورت ہے وہاں سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے، ہمارا مقف برقرار ہے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کئے جائیں،

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image