پاکستان نے افغانستان کی ائیر لائن کام ائیر کومزار شریف سے بھی فلائٹس کی اجازت دیدی کام ائیر کی افتتاحی پرواز آج مزار شریف سے اسلام آباد پہنچی ۔ افغانستان اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطہ مزید بحال ہوگیا ہے پاکستان نے افغانستان کی ائیر لائن کا م ائیر کو مزار شریف سے بھی فلائٹس کی اجازت دیدی۔ائیر کی افتتاحی پرواز آج مزار شریف سے اسلام آباد پہنچی ۔کابل کے بعد کام ائیر لائن نے مزار شریف سے اسلام آباد کیلئے بھی فلائٹس کا آغاز کردیا ہے ۔
Leave feedback about this