دنیا

افغانستان میں 24 گھنٹے میں 3 بار زلزلہ ، عوام دہشت زدہ

افغانستان میں 24 گھنٹے میں 3 بار زلزلہ ، عوام دہشت زدہ

افغانستان میں چوبیس گھنٹے میں تین بار زلزلہ آیا جس کے سبب عوام دہشت میں مبتلا ہوگئے۔افغان صوبے ہرات میں 4.8 شدت کا زلزلہ آیا ، زلزلہ پیما امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ضلع زندہ ا جان سے 19 کلومیٹر دور 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ہرات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تین زلزلے ریکارڈ کئے گئے جس کے سبب عوام خوف وہراس کا شکار ہوگئے زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image