تازہ ترین

افغانستان میں حالات ہماری نہیں ، انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے ، نگران وزیراعظم

افغانستان میں حالات ہماری نہیں ، انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے ، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالات ہماری پالیسی سے نہیں بلکہ انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے ۔افغانستان میں حالات بہتر نہیں ہوئے بلکہ زیادہ بگڑ گئے ہیں نیٹو انخلاف کے بعد رہ جانیوالے جنگی آلات پاکستان کیلئے ہی نہیں پورے خطے کیلئے مسئلہ ہیں ۔نگران وزیراعظم نے مزید کہا کہ نیٹو کے چھوڑے گئے آلات سے ہم پر حملے شروع ہوچکے ہیں خطے کے باقی ملکوں کو انتظار کرنا ہوگا کہ ان پر یہ وقت کب آتا ہے ؟انہوں نے کہاکہ سابق افغان آرمی کے کچھ ہتھیار طالبان کے ہاتھ لگے اور کچھ کرمنل تنظیموں کے ہاتھ لگ گئے ۔ملکی معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے کاکڑ نے انکشاف کیا کہ اداروں کی نجکاری ہمارے ایجنڈے میں شامل ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image