افغانستان سے سیریز میں شکست کے بعد مکی آرتھر کا قومی ٹیم کو مشورہ کھیل Roze News
کھیل

افغانستان سے سیریز میں شکست کے بعد مکی آرتھر کا قومی ٹیم کو مشورہ

افغانستان سے سیریز میں شکست کے بعد مکی آرتھر کا قومی ٹیم کو مشورہ

افغانستان سے سیریز میں شکست کے بعد مکی آرتھر کا قومی ٹیم کو مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے امید وار مکی آرتھر کا بیان سامنے آگیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مکی آرتھر نے نوجوان کھلاڑیوں کو تجربہ کار کرکٹر ز کیساتھ گرم کرنے کا مشورہ دیدیا۔ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ صائم ایوب، ودیگر میں بہت ٹیلنٹ ہے لیکن فرنچائز کرکٹ کے مقابلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کا پریشر اور ذمے داریاں مختلف ہیں۔انہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو گروم کریں انہیں وقت دیں اور تجربہ کار کھلاڑیوں کیساتھ کھیلنے کا موقع دیں، اس طرح جوانوں کرکٹر زبہتر ہونگے

Exit mobile version