اعجاز احمد کی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن کھیل Roze News
کھیل

اعجاز احمد کی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن

اعجاز احمد کی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن

اعجاز احمد کی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن

پاکستان کے باڑی بلڈر اعجاز احمد نے Bigman weekend باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ۔باڈی بلڈر اعجاز احمد نے مینز فیزیک کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کی اسپیسن میں ہونیوالے مقابلوں میں چالیس ممالک کے باڈی بلڈرزنے حصہ لیا۔

Exit mobile version