اعتزاز احسن کی سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کرنے سے معذرت کیو جہ سامنے آگئی ۔اعتزاز احسن نے کہا کہ بھٹو کیس سے پہلے میں بالکل تیار تھا لیکن مجھے سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بریت کا کیس تھا۔انہوں نے کہا کہ مجھے صدر زرداری نے بھٹو کی بریت کیس میں وکیل لگایا تھا۔سپری کورٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پرسماعت ہوئی تی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں نورکنی لارجر بینچ نے سماعت کی تھی ۔
Leave feedback about this