نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ اس سال بھی گیس لوڈ شیڈنگ ہو گی ، جس طرح گذشتہ سال دن میں اٹھ گھنٹے گیس آتی تھی اسے جاری رکھیں گے ۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی کمی پوری کرنے کیلئے 2 ایل این جی کارگوز خرید لیے ہیں ۔نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ بجلی چوروں سے اب تک سولہ ارب روپے کی ریکوری ہوچکی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ نج کاری کے حوالے سے قومی ائیر لائن پی آئی اے پہلی ترجیح ہے ۔
اس سال بھی دن میں 8 گھنٹے گیس آئے گی ، نگراں وفاقی وزیر توانائی

اس سال بھی دن میں 8 گھنٹے گیس آئے گی ، نگراں وفاقی وزیر توانائی