پاکستان

اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی بات پر ایوان میں قہقہے

اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی بات پر ایوان میں قہقہے

روحیل اصغر کی با ت پر اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے شعر کے انداز میں جواب دیا جس سے ایوان قہقہموں سے گونج اُٹھاروحیل اصغر نے وقفہ سوالات کے دوران کہا کہ سوال پوچھنے والا ممبر نہیں آیااس کا سوال کوئی اور کن پوچھ لے ۔انہوں نے اسپیکر سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ اجازت دیدینگے کہ کوئی رکن نہیں تو اس کی جگہ دوسرا رکن سوال پوچھ لے ؟اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آپ کی بات میں وزن ہے مگر سوال پوچھنے والے کو ایوان میں آنا چاہیے سوال پوچھنے والے کو سوال کا پس منظر پتہ ہوتاہے۔انہوں نے شعر کے انداز میں کہا کہ میں سوال ہوں کس اور کا سے پوچھتا کوئی اور ہے ، اسپیکر کی بات پر ایوان میں قہقہے گونجنے لگے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image