اسٹیون اسمتھ کی بیگی گرین کیپ سری لنکا میں چوہوں نے کتر کر خراب کردی کھیل Roze News
کھیل

اسٹیون اسمتھ کی بیگی گرین کیپ سری لنکا میں چوہوں نے کتر کر خراب کردی

cap

اسٹیون اسمتھ کی بیگی گرین کیپ سری لنکا میں چوہوں نے کتر کر خراب کردی

برسبین:اسٹیون اسمتھ کی بیگی گرین کیپ کو گال کے ڈریسنگ روم میں موجود چوہوں کے کترنے کا انکشاف ہوا ہے۔سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز کے دوران قدرے بوسیدہ کیپ پہنے ہوئے تھے جس پر سوشل میڈیا پر تبصرے کیے گئے،کچھ لوگوں نے اسے قومی اعزاز کی توہین بھی قرار دیا۔

Exit mobile version