معیشت و تجارت

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں زبردست تیزی

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں زبردست تیزی

کاروبار میں زبردست تیزی کے باعث اسٹاک مارکیٹ گذشتہ چھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی پی ایس ایکس کا سو انڈیکس 634 پوائنٹس اضاطے کے بعد 49300 کی سطح عبور کرگیا ہے ۔ہنڈریڈ انڈیکس میں گذشتہ پانچ کاروبار ی ہفتوں کے دوران تقریبا8 ہزار سے زائد پوائنٹس یا بیس فیصد تک اضافہ ہوا ہے ۔گذشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 534 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 764 پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image