پاکستان

اسموگ نے لاہور کا پیچھا نہ چھوڑا ، آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

اسموگ نے لاہور کا پیچھا نہ چھوڑا ، آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

شہریوں کی صحت خطرے میں ڈالنے والی اسموگ نے لاہور کا پیچھا نہ چھوڑا اور دن بدن لاہور کی فضائی آلودگی میں اضافہ ریکارڈ کیاجارہاہے ۔آلودہ ترین شہروں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ پر آج بھی لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے جہاں صبح 7 بجے پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 374 ریکارڈ کی گئی ہے ۔یہ تعداد ظاہر کرتی ہے کہ لاہور کی فضا انتہائی مضر صحت اور بیماریاں بڑھا رہی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image