اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیری مزاری کو فوری رہاکرنے کا حکم دیدیا عدالت عالیہ نے شیری مزاری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر کالعدم کر دیا سینیٹر فلک ناز کو بھی فوری رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر فلک ناز کو بھی فوری رہا کرنے کا حکم دیا جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کرتے ہوئے دلائل سننے کے بعد شیری مزاری کی رہائی کے احکامات جاری کیے
Leave feedback about this