پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پندرہ نومبر سے وکلاءکا گاﺅن پہننا لازمی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پندرہ نومبر سے وکلاءکا گاﺅن پہننا لازمی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پندرہ نومبر سے عدالت میں وکلاءکا گاﺅن پہن کر پیش ہونا لازمی قرار دیدیا۔آج ایک کیس کی سماعت کے دوران بغیر گاﺅن پہنے سینئر وکیل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل روسٹرم پر آئے تھے ۔چیف جسٹس عامر فاروق نے وکلاءسے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ معذرت کیساتھ آپ لوگوں کو ہائیکورٹ کے احکامات کا پتہ نہیں ہے ۔چیف جسٹس نے کہا کہ آپ سینئر وکیل ہیں ، ایک ڈپٹی اٹارنی جنرل بھی ہیں لیکن دونوں بغیر گاﺅن کے آگئے ، پندرہ نومبر سے عدالت میں پیش ہونے پر گاﺅن پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔وکلاءنے جواب دیا کہ ہم معذرت چاہتے ہیں آئندہ گاﺅں پہن کر عدالت میں پیش ہوں گے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image