اسلام آباد پولیس نے مغوی بچے کو بازیاب کرالیا پاکستان Roze News
پاکستان

اسلام آباد پولیس نے مغوی بچے کو بازیاب کرالیا

اسلام آباد پولیس نے مغوی بچے کو بازیاب کرالیا

اسلام آباد پولیس نے مغوی بچے کو بازیاب کرالیا

اسلام آباد پولیس نے انفارمیشن کی بنیاد پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران6سالہ بچے کو بازیاب کرالیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق بچے کی بازیابی سے متعلق اطالع ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سہیل ظفر چھٹہ نے پریس کانفرنس کے دوران دی۔انہوں نے کہا کہ31دسمبر کی رات ہمیں سوا دو بچے انفارمیشن ملی تھی کہ 6سالہ برہان کو اغواء کرلیا گیا ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی جانب سے فوری طورپر کرائم سین کا وزٹ کیا گیا اور واقعے میں متعلق تمام ثبوت اکٹھے کیے گئے جس کی روشنی میں پولیس نے دن رات ایک کرتے ہوئے کیس کو حل کیا۔

Exit mobile version