پاکستان جرائم

اسلام آباد ، بارش کے کھڑے پانی میں ڈوب کر تین بچے جاں بحق

اسلام آباد ، بارش کے کھڑے پانی میں ڈوب کر تین بچے جاں بحق

ترنول میں بارش کے کھڑے پانی میں تین بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں پیش آیا جہاں کم سن بچہ پاں پھسلنے سے بارش کے کھڑے پانی میں جاگرا، بھائی کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے 2 بہنیں بھی پانی میں کود پڑیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں بچوں کی لاشوں کو پانی سے نکال کر پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image