اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے فاشز م کی مثال نہیں ملتی،عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے ماررہی ہے، انہوں نے کہا کہ پولیس بغیر وارنٹ پی ٹی آئی کارکنوں کواغواء کرنے کیلئے چھپاے مار رہے ہے، کارکن موجود نہ ہوتو ان کے دس سال سے کم عمر بچوں کو اٹھایاجاتاہے۔چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہم تمام کارکنوں اور ان کے بچوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
Leave feedback about this