اسلام آباد، ایف آئی اے کی کارروائی ، غیر ملکی بازیاب پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

اسلام آباد، ایف آئی اے کی کارروائی ، غیر ملکی بازیاب

ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرکے غیر ملکی کوبازیاب کرالیا۔اسلام آباد میں کارروائی میں چار خواتین اور تین بچوں کو بازیاب کرالیا۔متاثرین کا تعلق آذربائیجان سے ہے ملازمت کا جھانسہ دیکر لایا گیا تھا ملزمان متاثرہ خواتین کا جنسی استحصال کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں ۔ایف آئی اے ترجمان نے بتایا کہ متاثر ہ خواتین وزٹ ویزے پر پاکستان آئی تھیں ، ویزا کی معیار خت ہوچکی تھی ، متاثرہ خواتین اور بچوں کو اسلام آباد کے سیکٹر ای گیارہ کے فلیٹس سے بازیاب کیا گیا ہے ۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفنگ اسلام آباد نے تین انسانی اسمگلر وں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Exit mobile version