رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ اسرائیل نے پاکستان کیخلاف قرار داد پیش کی ،اس کی مذمت کرتے ہیں ۔مولاناعبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنیوالوں سے سختی سے نمٹنا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ملکر ملک سے انتشار کا خاتمہ کرینگے ، ہمیں دہشتگردی سے ملک کو پاک کرنا ہے ۔
Leave feedback about this