دنیا

اسرائیل کا غزہ میں روزانہ چار گھنٹے کی جنگ بند ی پر اتفاق

اسرائیل کا غزہ میں روزانہ چار گھنٹے کی جنگ بند ی پر اتفاق

واشنگٹن ، اسرائیل نے شمالی غزہ سے فلسطینیوں کو انخلا کی اجازت دینے کیلئے روزانہ چار گھنٹے کی جنگ بند ی پر اتفاق کیا ہے ۔اسرائیل جمعرات سے شمالی غزہ کے علاقوں میں حماس کیخلاف اپنے فوجی آپریشن میں چار گھنٹے کے وقفے پر عمل درآمد شروع کرے گا۔ وقفے کے دوران ان علاقوں میں کوئی فوجی کارروائی نہیں ہوگی ، اسرائیل کم ازکم تین گھنٹے پہلے وقفے کا اعلان کرےگا۔اسرائیلی فورسز غزہ میں زمینی لڑائی کے علاوہ فضائی حملے بھی کررہی ہیں جس کے نتیجے میں سا ت اکتوبر سے اب تک کم ازکم 10.812 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ اسرائیل میں اسی عرصے میں مرنیوالوں کی تعداد 1.400 سے زیادہ ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image