اسرائیل کا غزہ میں الشفا ہسپتال پر حملہ دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل کا غزہ میں الشفا ہسپتال پر حملہ

اسرائیل کا غزہ میں الشفا ہسپتال پر حملہ

اسرائیل کا غزہ میں الشفا ہسپتال پر حملہ

اسرائیل کے غزہ پرحملے جاری ہیں ، قابض فوج نے غزہ کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال پرحملہ کردیا ۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر حماس کیخلاف ٹارگٹ آپریشن کیاگیا ہے۔اس سے پہلے وائٹ ہاﺅس نے کہا تھا کہ حماس نے غزہ کے الشفا ءہسپتال میں ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کررکھا ہے جہاں حماس نے اسلحہ ذخیرہ کررکھاہے ۔امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے اسرائیلی حملوں کا جواز دیتے ہوئے امریکی انٹیلی جنس ذرائع سے بتایا کہ وہ اسرائیلی فوجی کارروائی کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں ۔

Exit mobile version