اسرائیل نے جنوبی افریقا سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سفیر کو مشاورت کیلئے بلایاہے۔جنوبی افریقا کے حالیہ بیانات پر اسرائیل سے سفیر کو واپس بلایا ہے۔جنوبی افریقا غزہ میں اسرائیلی مظالم پر اپنا سفیر پہلے ہی واپس بلاچکا ہے ۔جرمن چانسلر الاوف شولز نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ مغربی کنارے میں نئی آبادکاریوں کے خواہاں نہیں ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں انسانی صورتحال میں فوری بہتری کی ضرورت ہے ، اسرائیلوں ،فلسطینیوں کیلئے دو ریاستی حل ہی بہترین ہے ۔
Leave feedback about this