قابض اسرائیلی پولیس نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت میں سوشل میڈیا پوسٹ لگانیوالی فلسطینی اداکارہ مائیسہ عبدالہادی کو گرفتار کرلیا۔37 سالہ مائیسہ عبدالہادی نے غزہ اور حماس کی حمایت میں سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کی تھی ۔اداکارہ مائیسہ عبدالہادی نے ہسنتے ہوئے ایموجیز کیساتھ 85 سالہ یر غمالی یفی ادرکی تصویریں اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی تھیں جبکہ دوسری پوسٹ میں حماس کی افواج کو اسرائیل کی حفاظتی رکاﺅٹ توڑتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔
انٹرٹینمنٹ
اسرائیل میں حماس کی حمایت میں پوسٹ لگانے پر فلسطینی اداکارہ گرفتار
- by web_desk
- اکتوبر 25, 2023
- 0 Comments
- 384 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this