دنیا

اسرائیل سے براہ راست جدہ حج فلائٹس کا امکان

اسرائیل سے براہ راست جدہ حج فلائٹس کا امکان

اس سال اسرائیل سے براہ است جدہ حج فلائٹس کاامکان ظاہر کیاجارہاہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل حکام نے سعودی عرب کے حکام سے باضابط درخواست کردی ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی 18 فیصد آباد مسلمانوں پر مشتمل ہے ، پروازیں آئندہ ماہ جون سے اگست تک فعال ہونے کا امکان ہے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے حج فلائٹس پر موقف ابھی تک نہیں دیا ہے ۔اسرئیل اور فلسطین سے مسلمان دیگر ممالک کے ذریعے حج کیلئے جاتے رہے ہیں ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسرائیل سے آںیوالی براہ است حج فلائٹس سے حج کے اخراجات میں کمی آنے کاامکان ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image