دنیا

اسرائیلی فوج کی بدترین جارحیت ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 ہزار ہوگئی ،زخمیوں کی تعداد 66 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسرائیلی فوج کی بدترین جارحیت ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 ہزار ہوگئی ،زخمیوں کی تعداد 66 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بدترین جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 118 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 27 ہزار اور زخمیوں کی تعداد 66 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے مرکزی علاقوں کے بعد رفح سرحدی علاقے کی طرف پیش قدمی شروع کر دی۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ زمینی کارروائیوں کے لیے ہمارا اگلا ہدف رفح کا علاقہ ہے، انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ “حماس کے خلاف جنگ “ہمیں جیتنے کے لیے رفح پہنچنا چاہیے۔” قبل ازیں اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ اسرائیلی فورسز نے حماس کے ایک علاقے کو ختم کر دیا ہے۔ چار ماہ پرانی جنگ کے دوران جنوبی غزہ کی پٹی کے قصبے خان یونس میں بٹالین ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image