اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں سفید فارسفوس بم استعمال کرنے کا اعتراف کرلیا۔اسرائیلی فوج کے مطابق سفید فاسفورس بم کا استعمال ان علاقوں میں کیا گیا جہاں عام شہری نہیں تھے اور اس کا مقصد حزب اللہ کے لانچنگ سائٹس کو ظاہر کرنا تھا۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ سفید فاسفورس کا استعمال ماسکنگ کے مقصد کیلئے تھا نہ کہ بین الاقوامی معاہدوں کے مطابق حملے کے مقصد کیلئے

Leave feedback about this