دنیا

اسرائیلی بمباری سے مزید 425 فلسطینی شہید

اسرائیلی بمباری سے مزید 425 فلسطینی شہید

اسرائیلی بمباری سے مزید 425 فلسطیی شہید ہوگئے صرف ایک گھنٹے میں بمباری سے پچاس اموات ہوئی ہیں ۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد پانچ ہزار آٹھ سو ہوگئی ، جس میں 23 سو سے زیادہ بچے اور تیرہ سو کے قریب خواتین شامل ہیں ، اٹھارہ ہزار زخمی ہوئے ہیں ۔غزہ کے 35 میں سے 12 ہسپتالوں نے کام بند کردیا ہے ، 72 میں سے 46 طبی مراکز غیر فعال ہوچکے ہیں مسلسل حملوں میں ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 65 ارکان شہید ہوئے ہیں ۔گذشتہ روز رفح کراسنگ سے امدادی سامان کے بیس ٹرک غزہ میں داخل نہیں ہوسکے ، امید ظاہر کی جارہی ہے کہ اب امدادی سامان کے ٹرک آج داخل ہوسکیں گے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image