استحکام پاکستان پارٹی کی کل کے جلسے کیلئے تیاریاں پاکستان Roze News
پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی کی کل کے جلسے کیلئے تیاریاں

استحکام پاکستان پارٹی کی کل کے جلسے کیلئے تیاریاں

استحکام پاکستان پارٹی کی کل کے جلسے کیلئے تیاریاں

صوبہ پنجاب کے شہر خانیوال کے جہانیاں اسٹیڈیم میں استحکام پاکستان پارٹی کے کل کے جلسے کیلئے تیاریاں جاری ہیں ۔منتظمین کے مطابق جلسے کیلئے سو فٹ چوڑا اور چالیس فٹ اونچا اسٹیج تیا رکیا گیا ہے ، جلسہ گاہ کو سائن بورڈز اور پارٹی پرچموں سے بھی سجایاگیا ہے ۔منتظمین کا کہنا ہے ہ پنڈال میں تیس ہزار سے زائد کرسیاں لگائی جارہی ہیں ۔منتظمین کے مطابق جہانگیر خان ترین بذریعہ ہیلی کاپٹر جلسہ گاہ پہنچیں گے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر سلیم خان بھی جلسے سے خطاب کرینگے ۔

Exit mobile version