اسرائیلی فوج کا 310 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف دنیا Roze News
دنیا

اسرائیلی فوج کا 310 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

اسرائیلی فوج کا 310 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

اسرائیلی فوج کا 310 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

اسرائیلی فوج نے اپنے 310 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔اسرائیلی فوج نے 310 ہلاک فوجیوں کے اہلخانہ کو مطلع بھی کردیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 229 اسرائیلی یرغمالیوںسے متعلق بھی اہلخانہ کو مطلع کردیاگیاہے۔اسرائیلی فوج نے گذشتہ شب غزہ میں زمینی کارروائی کا بھی دعویٰ کیاہے ۔اسرائیلی فوج کے مطابق زمینی دستوں نے فضائیہ کی مدد سے الشجاعیہ میں رات گئے محدود کارروائی کی ، اس دوران حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے تباہ کردیاگیا۔

Exit mobile version