انٹرٹینمنٹ

اداکار و ماڈل عماد عرفان کے بیٹے کا انتقال

اداکار و ماڈل عماد عرفان کے بیٹے کا انتقال

پاکستان کی معروف اداکار وماڈل عماد عرفان کابیٹا زاویار عرفانی انتقال کرگیا یہ افسوسناک خبر عماد عرفان کی ایک قریبی دوست کی جانب سے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر چند گھنٹے قبل شیئر کی گئی ہے ۔شانزے شیخ انسٹاگرام صارف کا اپنی اسٹوری میں لکھنا ہے کہ ان کے دوست عماد عرفانی کا بیٹا زاویار عرفانی کا آج انتقال ہوگیا ہے ۔شانزے شیخ کا افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ اولاد سے بڑا کوئی دکھ نہیں ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image