کراچی:اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی کلفٹن عمران جاگیرانی تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے، کمیٹی میں ایس ڈی پی او ڈیفنس، اے ایس پی، ایس ایچ او گزری اور دیگر بھی شامل ہیں۔
ٹیم اداکارہ حمیرا اصغر کی موت، حادثے، خودکشی یا قتل سے متعلق شواہد جمع کرے گی، ٹیم روزانہ کی بنیاد پر ایس ایس پی ساتھ کو تفتیش سے متعلق آگاہ کرے گی۔
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل
- by web_desk
- جولائی 14, 2025
- 0 Comments
- 322 Views
- 3 مہینے ago

Leave feedback about this