پاکستانی معروف اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کرگئی ہیں ۔ارم اختر نے یہ افسوسناک خبر اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پرمداحوں کیساتھ شیئر کی ہے ۔اداکارہ نے اپنی والدہ کے ہمراہ ایک پرانی ، یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ایک شعر لکھا ہے کہ گھر سونا کرجاتی ہیں ، مائیں جانیں کیوں مر جاتی ہیں ،اداکارہ ارم اختر نے یہ پوسٹ چند گھنٹے قبل ہی شیئر کی ہے ۔ارم اختر کی اس پوسٹ پر ان کی والدہ کی موت کی وجہ سے متعلق معلومات درج نہیں ہیں
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کرگئیں
- by web_desk
- ستمبر 19, 2023
- 0 Comments
- 616 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this