انٹرٹینمنٹ

اداکاراﺅں سے برف میں رقص نہ کروایا جائے ، شروتی ہاسن

اداکاراﺅں سے برف میں رقص نہ کروایا جائے ، شروتی ہاسن

شروتی ہاسن نے فلمسازوں سے درخواست کی ہے کہ ادکاروں سے برف میں رقص نہ کروایا جائے انہوں نے والٹئر ویریا کے گیت سری دیوی چرن جیوی کیلئے برف پوش پہاڑ پر رقص کیاتھا۔برف پر رقص کرنا بہت مشکل تھا انہوں نے کہا کہ مجھے برف پر رقص کرنا پسند نہیں ، یہ بہت مشکل ہوتا ہے ہیروتو جیکٹ پہن سکتا ہے ہمیں نہ جیکٹ پہننے دی جاتی ہے ناکوٹ یا شال شروتی کا کہنا تھا کہ اداکارائیں برف میں صرف بلاوز اور ساڑھی پہنی ہوتی ہیں ۔میں فلسمازوں سے درخواست کروں گی کہ یہ سلسلہ بند کریں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image